نگاہ تند

( نِگاہِ تُنْد )
{ نِگا + ہے + تُنْد }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - غصے سے بھری ہوئی نظر، غضب کی نگاہ، قہر کی نظر۔