فارسی زبان سے مرکب توصیفی ہے۔ فارسی میں صفت عددی 'صد' کے ساتھ فارسی اسم ظرف زمان 'سال' کے بعد 'ہ' بطور لاحقہ صفت بڑھانے سے 'سالہ' ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ اور ١٨٧٨ء کو "گلزارِ داغ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔