نگاہ دوررس

( نِگاہِ دُوْررَس )
{ نِگا + ہے + دُوْر + رَس }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - تجربے اور مشاہدے کی نظر، بصیرت والی نظر، دوربیں نگاہ۔