نگاہ شوق

( نِگاہِ شَوقْ )
{ نِگا + ہے + شَوقْ (و لین) }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - مراد، آرزومندی، اشتیاق، دید کا شوق، طلب۔