نگاہ عبرت

( نِگاہِ عِبْرَت )
{ نِگا + ہے + عِب + رَت }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - نصیحت حاصل کرنے والی نظر، جسے عبرت کی تلاش ہو، عبرت کا متلاشی۔