نگاہ عشق

( نِگاہِ عِشْق )
{ نِگا + ہے + عِشْق }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - عشق کی نظر، وجد اور بے خودی کی نظر نیز پرجوش نظر۔