نگاہ لطف

( نِگاہِ لُطْف )
{ نِگا + ہے + لُطْف }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - مہربانی کی نظر، محبت کی نظر، مراد، لطف و کرم، مہربانی۔