عربی زبان سے مشتق اسم صفت 'صحیح' کی تکرار سے 'صحیح صحیح' مرکبِ تکراری بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٩٧ء کو "شامِ سلطنت تیموریہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔