نگاہوں نگاہوں میں

( نِگاہوں نِگاہوں میں )
{ نِگا + ہوں (و مجہول) + نِگا + ہوں (و مجہول) + میں (ی مجہول) }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - نظروں ہی نظروں میں، آنکھوں آنکھوں میں۔