نگاہوں ہی نگاہوں میں

( نِگاہوں ہی نِگاہوں میں )
{ نِگا + ہوں (و مجہول) + ہی + نِگا + ہوں (و مجہول) + میں (ی مجہول) }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - آنکھوں ہی آنکھوں میں، بہت خاموشی سے، اشاروں کنایوں میں، رازدرانہ انداز میں۔