نگران حکومت

( نِگْران حُکْومَت )
{ نِگ + ران + حُکُو + مَت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مختصر مدت کے لیے امور کی ذمے دار حکومت، عبوری حکومت۔