نگران کاری

( نِگْران کاری )
{ نِگ + ران + کا + ری }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - کسی کام کی طرف توجہ رکھنا، محافظت، نگہبانی، دیکھ بھال۔