نگران کمیٹی

( نِگْران کَمیٹی )
{ نِگ + ران + کَمے + ٹی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی معاملے کی نگرانی کرنے والے چند افراد۔