نگرانی میں

( نِگْرانی میں )
{ نِگ + را + نی + میں (ی مجہول) }

تفصیلات


متعلق فعل
١ - سربراہی میں، محافظت میں، زیرنگرانی۔