نگڑ

( نَگَڑ )
{ نََگَڑ }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ایک کلمہ جو لفظ "پر" کی طرح رشتے کی دوری ظاہر کرنے کے واسطے آتا ہے، تراکیب میں مستعمل۔