مکہ شریف

( مَکَّہ شَرِیف )
{ مَک + کَہ + شَرِیف }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - عرب کا ایک مشہور اور نہایت مقدس شہر جس میں خانۂ کعبہ واقع ہے اور جہاں محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت با سعادت ہوئی، صاحب استطاعت مسلمان ہر سال فریضۂ حج ادا کرنے وہاں جاتے ہیں، مکہ شریف، مکہ معظمہ (بطور تلمیح مستعمل)، پاک مکہ۔