مکہ باز

( مُکَّہ باز )
{ مُک + کَہ + باز }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مُکہ چالانے والا، مکہ مارنے کا ماہر، مکوں سے لڑنے والا؛ اسپورٹس کے ایک کھیل مکے بازی کا ماہر (انگ: باکسر Boxer)۔