مکیف

( مُکَیَّف )
{ مَکَیْ + یَف }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - کیف سے لبریز؛ سرشار، مست، بے خود، کیف کے عالم میں، صورت پذیر، اثر پذیر، متاثر۔