مکیفات

( مُکَیِّفات )
{ مُکَیْ + یِفات (کسرہ ی مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پرکیف چیزیں، نشہ آور چیزیں، مراد: شراب، نغمے اور رقص وغیرہ جو حظ اور لذت کا باعث ہوں۔