مکین و مکان

( مَکِین و مَکان )
{ مَکی + نو (و مجہول) + مَکان }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گھر اور گھر میں رہنے والے؛ مراد: آبادی، رونق۔