مکینیکل

( مِکَینِیکَل )
{ مِکے (کسرہ م مجہول، ی لین) + نی + کَل }
( انگریزی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - علم جرثقیل یا مشینری سے متعلق، میکانکی، میکانیاتی، مشینری کا، علم جرثقیل سے متعلق۔