مگسہ

( مَگْسَہ )
{ مَگ + سَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مکھی کا بچہ جو مکھی کے انڈا دینے کے دوسرے دن انڈے سے پیدا ہو جاتا ہے۔