مگھی[2]

( مَگھی[2] )
{ مَگھی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا صحرائی کبوتر۔
صفت نسبتی
١ - مگھا کی طرف منسوب جو ایک مقام کا نام ہے جہاں کا پان مشہور ہے؛ مگدھ (بہار) کا رہنے والا۔