ملا ایجوکیشن

( مُلّا ایجُوکیشَن )
{ مُل + لا + اے (ی مجہول) + جُو + کے (ی مجہول) + شَن }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مدرسے اور مکتب کے ذریعے دی جانے والی تعلیم۔