ملا ٹائپ

( مُلّا ٹائِپ )
{ مُل + لا + ٹا + اِپ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ملاؤں جیسا، مذہبی غلبہ رکھنے والا، مذہبی رجحان اور خیالات میں شدت رکھنے والا۔