ملا زادہ

( مُلّا زَادَہ )
{ مُل + لا + زا + دَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (لفظاً) ملا کا بیٹا؛ مراد: ملا کا شاگرد؛ (مجازاً) جو ملائیت سے بہت متاثر ہو؛ عمل و سحر وغیرہ کا ماہر۔