ملاحظات

( مُلاحَظات )
{ مُلا + حَظات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دیکھنے یا غور کرنے کی باتیں یا چزیں، نظریات، مشاہدات، مطالعات وغیرہ وغیرہ۔