ملاحظے کا

( مُلاحَظے کا )
{ مُلا + حَظے + کا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ملاحظے والا، بامروّت، لحاظ، مروّت والا، سفارش کا، سفارشی۔