ملاحی[1]

( مَلّاحی[1] )
{ مَل + لا + حی }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - کشتی چلانے کا کام، جہاز رانی، ملاح کا کام یا پیشہ۔