ملازم پیشہ

( مُلازِم پیشَہ )
{ مُلا + زِم + پے (ی مجہول) + شَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - کسی دفتر وغیرہ میں نوکری کرنے والا (تاجر پیشہ کی ضد)۔