ملازم خانگی

( مُلازِمِ خانْگی )
{ مُلا + زِمے + خان + گی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ذاتی ملازم، گھریلو نوکر، خانگی، ملازم۔