ملازم متعہد

( مُلازِمِ مُتَعَہِّد )
{ مُلا + زِمے + مُتَعَہ + ہِد }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ ملازم جس کو خاص شرائط یا عہد پر عہدہ یا ملازمت ملی ہو۔