ملازمت سرکاری

( مُلازَمَتِ سَرْکاری )
{ مُلا + زَمَتے + سر + کا + ری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - حکومت کی نوکری، ریاست کی ملازمت۔