ملازمت گاہ

( مُلازَمَت گاہ )
{ مُلا + زَمَت + گاہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ملازمت کی جگہ، نوکری ٹھکانہ دفتر، ادارہ وغیرہ۔