ملازمت نامہ

( مُلازَمَت نامَہ )
{ مُلا + زَمَت + نا + مَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ملازمت کی تفصیلات درج ذیل کرنے کی کتاب (سروس بک)۔