ملاعب الاسنہ

( مَلاعِبُ الْاَسِنَّہ )
{ مَلا + عِبُل (ا غیر ملفوظ) + اَسِن + نَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نیزوں سے کھیلنے والا، نیزہ باز۔