ملاعبتی

( مُلاعَبَتی )
{ مُلا + عَبَتی }
( عربی )

تفصیلات


صفت نسبتی
١ - جنسی ملاپ سے قبل نر و مادہ کے اختلاط سے منسوب یا متعلق، ملاعبت کا، اختلاطی۔