ملاسیا

( مَلاسِیا )
{ مَلا + سِیا }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (طب) ہمواری، چکناپن (خشونت کی ضد) نیز نرمی، نعومت۔