ملاقات چور

( مُلاقات چور )
{ مُلا + قات + چور (و مجہول) }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جو ملنے سے بچتا ہو، زیادہ میل جول نہ رکھے۔