ملاقات کا پیاسا

( مُلاقات کا پیاسا )
{ مُلا + قات + کا + پیا + سا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جو میل جول رکھنے کا بہت خواہش مند ہو، ملنے کا شدید متمنی۔