ملاقات کی عمر

( مُلاقات کی عُمْر )
{ مُلا + قات + کی + عُمْر }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - تعلقات کا عرصہ یا زمانہ، میل ملاقات کا عرصہ، جب سے ملاقات چلی آرہی ہو۔