ملاقاتی

( مُلاقاتی )
{ مُلا + قا + تی }
( عربی )

تفصیلات


صفت نسبتی
١ - ملاقات سے منسوب یا متعلق، ملنے والا، دوست، جس سے جان پہچان ہو، یار، آشنا، اکثر ملنے والا۔