ملاقاتی کارڈ

( مُلاقاتی کارْڈ )
{ مُلا + قا + تی + کارْڈ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ چھوٹا سا کارڈ جس پر ملاقات کے لیے آنے والے کا نام، منصب اور پتا وغیرہ درج ہو، وزٹنگ کارڈ (Visiting Card)