فارسی زبان سے مرکب توصیفی ہے۔ اسم جامد 'دم' کے ساتھ فارسی سے اسم صفت 'سرد' لگایا گیا ہے۔ 'دم' موصوف ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٧٣٩ء کو "کلیات سراج" میں مستعمل ملتا ہے۔