ملاکا[1]

( مَلاکا[1] )
{ مَلا + کا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - راز داں یا ہمراز عورت، قاصد عورت؛ زنِ فاحشہ، پر شہوت عورت؛ کٹنی؛ ہتھنی۔