ملاکمہ

( مُلاکَمَہ )
{ مُلا + کَمَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - مکوں سے ایک دوسرے کو مارنا، کلے بازی کا مقابلہ، باکسنگ۔