ملاگیری لباس

( مَلاگِیری لِباس )
{ مَلا + گی + ری + لِباس }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - صندلی رنگ کے کپڑے، گیروے رنگ کی پوشاک، جو گیا رنگ کے کپڑے۔