ملام

( مَلام )
{ مَلام }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - لعنت ملامت، برا بھلا، ڈانٹ ڈپٹ، سرزنش، فضیحت، دھتکار، جھڑکی۔
صفت ذاتی
١ - جس کو لعنت ملامت کی جائے، سزاوارِ لعنت۔