ملامت خیز

( مَلامَت خیز )
{ مَلا + مَت + خیز (ی مجہول) }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ملامت زدہ، طعن و تشنع سے مملو۔