ملامت کی ٹوکری

( مَلامَت کی ٹوکْرِی )
{ مَلا + مَت + کی + ٹوک (و مجہول) + ری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (مجازاً) ذلت کی چیز، ذلت سے بھرپور شے۔